ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

حج کے بعد عمرہ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی

datetime 21  جون‬‮  2024 |

ریاض (این این آئی)حج کے اختتام کے ساتھ ہی اب سعودی عرب سے عمرہ سیزن کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے بیرون ممالک کے لیے نئے عمرہ سیزن کی تیاریوں کا آغازکردیاگیا ہے۔

تاہم داخلی عمرہ زائرین کے لیے عمرہ پرمٹ کا اجراء بیس ذوالحجہ چھبیس جون سے شروع کیا جائے گا۔سعودی حکام کا کہنا ہے کہ مقامی عمرہ زائرین پرمٹ کے بنا مکہ مکرمہ میں داخل نا ہوں خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…