اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں درآمدی موبائل فونز مہنگے ہونے کا امکان

datetime 10  جون‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں درآمدی موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز سامنے سامنے آئی ہے اورمنظوری کی صورت میں درآمدی موبائل فونز مہنگے ہونے کا امکان ہے۔

درآمدی موبائل فونز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے، درآمدی لگژری موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی اور پی ٹی اے ٹیکس بڑھنے کا امکان ہے۔دوسری جانب اسمارٹ موبائل فونز کی مقامی مینوفیکچرنگ کیلئے مراعات دینے کی بھی تجویز ہے۔ موبائل پارٹس، بیٹری، چارجز اور ہیڈ فونز کی مینوفیکچرنگ پر ٹیکس میں کمی متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…