جمعہ‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2026 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

datetime 15  مئی‬‮  2024 |
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 15 روپے سے زائد کمی متوقع ہے، ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے سے زائد فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے سے زائدکمی کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے سے زائدکی کمی کا امکان ہے۔وزیراعظم کی منظوری کے بعد قیمتوں میں کمی کا باضابطہ اعلان ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…