بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عجیب و غریب واقعہ، ایران میں آسمان سے مچھلیوں کی بارش

datetime 6  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(این این آئی)ایک عجیب واقعہ میں مغربی ایران کے شہر یاسوج میں آسمان سے مچھلیوں آگریں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سائنسدانوں نے اسے مچھلیوں کی بارش کے واقعہ سے تعبیر کیا ہے۔ ایرانیوں کی طرف سے فلمائے گئے ایک ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہر کے اندر ٹریفک رواں دواں ہیں اور اس دوران سڑک پر درجنوں مچھلیاں گرتی دکھائی گئی ہیں۔خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ واقعہ طوفانوں یا تیز ہوا کے دھاروں کی وجہ سے پیش آیا۔ ہوائی طوفان پانی کے بڑے ذخیرے اور مچھلیوں کو لے گیا اور کئی کلومیٹر طور لے جاکر زمین پر چھوڑ دیا۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…