جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

datetime 2  مئی‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی) ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی۔، سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 85 ہزار سے 7 لاکھ روپے تک کمی کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے سبب گاڑی خریدنابھی خواب بن کر رہ گیا ہے تاہم اب گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کی بڑی مشکل حل ہوگئی ہے۔ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ، جس کے پیش نظر سوزوکی موٹرز نے کاروں کے صرف ایک ماڈل کی قیمت میں کمی کر دی۔

سوزوکی سوئفٹ کی تمام اقسام کی قیمتیں کم کر دی گئی ہے، سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 85 ہزار سے 7 لاکھ روپے تک کمی کی گئی۔معاشی استحکام اور کرنسی میں کوئی اتار چڑھائو نہ ہونے کی وجہ سے، خاص طور پر ڈالر حکومت اور ایس آئی ایف سی کی پالیسیوں کا اچھا تسلسل اور مزید ٹیکس نہیں لگایا گیا۔ترجمان سوزوکی موٹرز کے مطابق حکومت کی طرف سے صنعت کے لیے بہت اچھا تعاون ہے، سوزوکی سوئفٹ کی کافی عرصے سے فروخت میں نمایاں کمی ہو گی تھی۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…