اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل ،گھی کی قیمت میں 20روپے اضافہ

datetime 1  مئی‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل اور گھی کی قیمت میں 20روپے اضافہ کر دیا گیا ، مختلف برانڈز کے سگریٹس کی قیمتیں بھی بڑھ گئیںجبکہ بعض برانڈز کی بلیک میں فروخت جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق درجہ اول آئل کی قیمت 20روپے اضافے سے539روپے جبکہ گھی کی قیمت 520روپے کلو ہو گئی ۔ 100روپے اضافے سے آئل کی پانچ پیکٹ کی پیٹی 2695جبکہ گھی کی پانچ پیکٹ پیٹی کی قیمت2600روپے ہو گئی ۔

دوسری جانب مختلف برانڈز کے سگریٹس کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا گیا ہے ،30سگریٹس کا پیکٹ 20روپے اضافے سے200روپے،25سگریٹس والا پیکٹ 20روپے اضافے سے180روپے، ایک دوسرے برانڈ کا 30سگریٹس والا پیکٹ20روپے اضافے سے180روپے،25سگریٹس والا پیکٹ20روپے اضافے سے160روپے ہو گئی ۔ درجہ اول برانڈ کے سگریٹس کی مارکیٹ میں بلیک میں فروخت جاری ہے اور فی پیکٹ20سے30روپے اضافی وصول کئے جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…