بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار

datetime 24  اپریل‬‮  2024 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی تعلیمی اداروں میں خواتین اساتذہ کی جانب سے کم عمر طالب علموں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بڑھتے واقعات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔برطانوی اخبار کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا ، جبکہ جنسی استحصال سے متعلق رپورٹ پر والدین بھی تشویش میں مبتلا ہو گئے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 12 ماہ میں 16 ریاستوں سے تقریبا 25 کے قریب خواتین اساتذہ کو گرفتار کیا گیا ہے، جن پر طالب علموں سے زیادتی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔اخبارکے مطابق 2017 سے 2022 کے درمیان جنسی ہراسگی اور بدفعلی کے باعث امریکی اسٹیٹ ایجوکیشن کی جانب سے 1895 اساتذہ کے خلاف سخت ایکشن لیا گیا ہے۔

اخبار کے مطابق ریاست نیو جرسی سے تعلق رکھنے والی خاتون اساتذہ جیسیکا سواکی کو پولیس کی جانب سے خاتون اساتذہ اور طالب علم کو برہنہ حالت میں گاڑی سے پکڑا گیاتھا، جبکہ خاتون ٹیچر نے بھی جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…