جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

ایف بی آر نے سی این جی سپلائی پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا

datetime 19  اپریل‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)سی این جی سپلائی پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ریجن ون کیلئے سیلز ٹیکس ویلیو 140سے بڑھا کر 204روپے کر دی گئی ہے، ریجن ون میں پختوانخواہ، بلوچستان، راولپنڈی اسلام آباد، گوجر خان شامل پر مشتمل پوٹھوہار کا خطہ شامل ہے۔

ریجن ٹو کیلئے بھی سیلز ٹیکس ویلیو 135روپے سے 200روپے فی کلو مقرر کر دی گئی ہے، ریجن ٹو صوبہ سندھ اور پنجاب کے دیگر شہروں پرمشتمل ہے۔ایف بی آر کے مطابق 200روپے ویلیو کی بنیاد پر 18فیصد کے حساب سے سیلز ٹیکس لاگو ہوگا۔سی این جی صارفین پر سپلائی ویلیو کے حساب سے جی ایس ٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…