اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

رمضان پیکج کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز کی سیل 30 ارب روپے سے بڑھ گئی

datetime 2  اپریل‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)رمضان پیکج کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز کی سیل 30 ارب روپے سے بڑھ گئی۔ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورزکی سیل یکم اپریل تک 30ارب 29کروڑ روپے رہی، رمضان پیکج کیتحت سیل کاہدف 36 ارب روپے مقرر ہے۔ذرائع نے بتایا کہ یکم اپریل تک لاہور نارتھ اور ساتھ کی سیل 2 ارب32 کروڑ روپے اور راولپنڈی کی ایک ارب72 کروڑ روپے پر پہنچ گئی۔

ذرائع کے مطابق یکم اپریل تک پشاور کی سیل ایک ارب37 کروڑ روپے اور اسلام آباد کی سیل ایک ارب 28 کروڑ روپے رہی جب کہ کراچی کی سیل 78کروڑ30 لاکھ روپے رہی۔ذرائع کے مطابق رمضان پیکج کے تحت یکم اپریل تک حیدرآباد کی سیل41 کروڑ50لاکھ روپے رہی۔ذرائع نے بتایاکہ کارپوریشن کے پاس 21 ارب12 کروڑ روپے کا سامان موجود ہے اور یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکج چاند رات تک جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…