اسلام آباد( نیوز ڈیسک )کہتے ہیں محبت بھر ے روّیے سے کسی کو بھی اپنا بنا یا جا سکتاہے ، انٹرنیٹ پر شیئر کی گئی ایک ویڈیودیکھ کر یہ با ت درست محسوس ہو تی ہے۔ویڈیو میں خو نخوار شیر اور خا تون کے درمیا ن ایسا پیار بھر ا رشتہ نظر آ تا ہے کہ دیکھنے والا حیران رہ جا تا ہے۔خاتو ن کو دیکھتے ہی شیر بھاگتے بھا گتے جنگلے کے پا س آتا ہے اور اس خاتون کے ساتھ اس طرح پیار کا اظہار کرتا ہے کہ اس منظر نے دیکھنے والوں کے دل مو ہ لیے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی
-
سعودی عرب کےاقامہ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
جہانگیری کی جعلی ڈگری
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
مجھے بچپن میں کئی سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا، معروف اداکار عدیل ہاشمی کا انکشاف
-
سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف
-
سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
نامناسب اشارے کی ویڈیو وائرل: ہسپتال نے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیا
-
پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
-
انٹرپول نے زلفی بخاری کیخلاف پاکستانی درخواست مسترد کر دی
-
اسلام آباد ڈاگ سینٹر سے 60 کتے چوری
-
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس پر عملدرآمد روک دیا، قبضے واپس
-
نورا فتحی کی کار کا خوفناک حادثہ؛ نشے میں دھت شخص فرار؛ اداکارہ اسپتال میں داخل















































