جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

گزشتہ برس سرکاری گندم کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافہ ریکارڈ

datetime 10  جنوری‬‮  2024 |

مکوآنہ (این این آئی)گزشتہ برس سرکاری گندم کی قیمتوں میں 113 فیصد ہوشربا اضافہ ہوا، آٹے کی قیمت 65 روپے سے بڑھ کر 140 روپے فی کلو تک جا پہنچی۔سال 2023 میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافہ کر کے شہریوں پر مہنگائی کا بھاری بم گرایا گیا، محکمہ خوراک کی جانب سے گندم اور آٹے کی قیمتوں میں سال میں دو بار اضافہ کیا گیاحکومتی سطح پر فی کلو آٹے کی قیمت 75 روپے بڑھائی گئی جس کے بعد 10 کلو آٹے کا تھیلا 650 روپے سے بڑھ کر 1 ہزار 399 روپے کا ہوگیا جبکہ 20 کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ میں 3 ہزار روپے تک بک رہا ہے۔

آٹے کی قیمتوں میں طوفان آتے ہی روٹی اور نان بھی مہنگا کر دیا گیا، سال بھرمیں روٹی کی قیمت 4 روپے بڑھائی گئی، سادہ روٹی 16 روپے سے بڑھا کر 20 روپے کی کر دی گئی، نان کی قیمت بھی 5 روپے اضافے کے بعد 25 روپے مقرر ہوگئی۔مرکزی چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا کا کہنا ہے کہ لبرل پالیسی ناکام ہو چکی ہے، گندم کی قیمتوں میں اضافے سے روٹی اور نان مہنگے ہوئے، اس کے اثرات گندم سے بننے والی تمام آئٹمز پر بھی آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…