بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فیصل آباد، نامعلوم چورڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کے موبائل فون چوری کرکے فرار ہو گئے

datetime 9  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد کے علاقہ میں موبائل مارکیٹ سے نامعلوم چور دکانوں کے تالے توڑ کر ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کے موبائل فون چوری کر کے فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے پولیس تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقہ میں ٹی ایم اے موبائل مارکیٹ سے نامعلوم چور 2 دکانوں کے تالے توڑ کرڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کے موبائل فون چوری کرکے فرار ہوگئے۔

موبائل شاپس مالکان نے پولیس کو بتایا کہ پیر کی علی الصبح نامعلوم چور ٹی ایم اے مارکیٹ جڑانوالہ آئے اورچوکیدار کو باندھ کر 2 دوکانوں قمر موبائلز اور ریحام موبائلز کے تالے توڑ کردونوں دکانوں سے مجموعی طور پر تقریبا ًڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کے موبائلز فون چوری کرکے لے گئے۔انہوں نے بتایا کہ قبل ازیں بھی مذکورہ موبائل فونز مارکیٹ میں چوری کی وارداتیں ہوچکی ہیں۔ تاجر برادری نے پولیس حکام سے مطالبہ کیا کہ ملزمان کو فوری گرفتار کرکے مال مسروقہ برآمد کروایاجائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…