اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 1900 روپےکمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1900 روپےکمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 16ہزار 100 روپے ہے۔دس گرام سونےکا بھاؤ 1629 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 85 ہزار 271 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہوکر 2027 ڈالر فی اونس ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات
-
فیول ریلیف سکیم، شہریوں کےلیے بڑی خوشخبری
-
پاکستانیوں کےلیے بڑی خوشخبری، مسلسل تین دن چھٹیوں کا اعلان
-
بینکوں میں نقد لین دین کی حد مقرر
-
خیبرپختونخوا کی وزارت اعلیٰ کے بارے میں حتمی فیصلہ سامنے آ گیا
-
آسان اقساط میں اسمارٹ فونز دینے کی پالیسی! عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
کاروبار کے لیے قرضے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
24 میں سے صرف 8 گھنٹے گیس فراہمی کا پلان ! صارفین کے لیے اہم خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستان آمد پر بڑی سہولت فراہم
-
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی حیران کر دینے والی پیشگوئی
-
سونے اور چاندی کے خریداروں کےلیے اہم خبر، تازہ ترین ریٹ سامنے آگئے
-
دنیا میں ایک اور جنگ کا امکان؛ شمالی کوریا کے حکمراں کا اپنی فوج کو تیار رہنے کا حکم
-
علاج کیلئے اب پیسہ رکاوٹ نہیں بنے گا،حکومت پنجاب نے بڑا اعلان کر دیا



















































