اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

امریکی شخص ایک منٹ میں ایک درجن کیلے کھا گیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک شخص نے اس وقت سب کو حیران کردیا جب اس نے دیکھتے ہی دیکھتے ایک درجن کیلے کھا لئے۔امریکی شخص نے اپنی اس خصوصیت کا مظاہرہ کر تے ہوئے حیرت انگیز طو ر پر ایک منٹ اور دو سیکنڈز کے مختصر ترین وقت میں ایک درجن کیلے ہڑپ کر لئے جو کہ ایک کارنا مہ ہے۔کارنامہ دیکھنے والے لوگوں کا کہنا تھا کہ اگر اس شخص کو پیٹو کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کیوں کہ یہ حیرت انگیز طور پر کیلے ہڑپ کرجاتا ہے۔

مزید سنئے:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…