اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دنیا کا سب سے طویل پیڈسٹرین برج تیار کرلیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )برطانیہ میں طلباءاور ماہرین نے مل کا دنیا کا سب سے طویل پیڈسٹرین برج تیار کرلیا، جس کا جلد افتتاح کردیا جائے گا، طلبہ اور انجینئرز کی کاوش گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلی گئی۔بیلفاسٹ میں پیدل چلنے والوں کی سہولت کیلئے تعمیر کردہ پل 100 فٹ طویل ہے، جس کی تیاری میں 17 ہزار نٹ بولٹس اور 4 ہزار گھنٹے صرف ہوئے، اس موقع پر موجود گنیز بک عملے نے پل کے عالمی ریکارڈ کی تصدیق کردی۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…