ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

کنول آفتاب نے گھریلو تشدد سے متعلق اپنے مؤقف پر معذرت کرلی

datetime 22  جون‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)پاکستانی معروف ٹک ٹاکر، اداکارہ و میزبان کنول آفتاب نے گھریلو تشدد سے متعلق دیئے گئے اپنے متنازع مؤقف پر معافی مانگ لی ہے۔کنول آفتاب نے گزشتہ دنوں انسٹاگرام پر اپنے مداحوں و فالوورز کے ساتھ سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا۔اس دوران ایک خاتون کی جانب سے گھریلو تشدد سے متعلق پوچھے گئے سوال پر کنول آفتاب نے اْنہیں تشدد کرنے والے شوہر کو برداشت کرنے اور بگڑے ہوئے شوہر کو سدھارنے کی کوشش کرنے کا درس دیا۔کنول آفتاب کا گھریلو تشدد پر پوچھے جانے والے دو سوالوں کا جواب دینا تھا کہ اْنہیں سوشل میڈیا پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔بعد ازاں کنول آفتاب نے اپنے مؤقف کو تفصیل سے بیان کرنے کی غرض سے ایک ویڈیو بیان بھی جاری کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…