جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت کی بات ماننے سے انکار، نان بائیوں نے روٹی اور نان کی قیمتوں کا اعلان کر دیا

datetime 11  جون‬‮  2023 |

راولپنڈی (این این آئی)نان بائی ایسوسی ایشن راولپنڈی نے روٹی 20 اور نان 25 روپے میں فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔ضلعی انتظامیہ کے حکم کے باوجود راولپنڈی میں روٹی کی قیمت کم نہ ہوسکی۔ ڈپٹی کمشنر نے 4 دن پہلے 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے اور 120 گرام نان کی قیمت 20 روپے مقرر کی تھی تاہم اب نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی 20 اور نان 25 روپے میں فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔نان بائی ایسوسی ایشن نے کہا کہ اگر ضلعی انتظامیہ نے روٹی اور نان سستے کرنے پر مجبور کیا تو شٹر ڈاؤن ہڑتال کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…