اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کینیڈا میں فٹ بال میچ کے دوران ایک خر گوش نے اپنی غیر متوقع آمد سے جاری میچ رکواکر شائقین اور کھلا ڑیو ں کی توجہ اپنی جانب مبذول کر والی۔میچ کے دوران اچانک خرگوش حفاظتی جالی کو پار کرتے ہو ئے سب کے سامنے منظر پر آگیا جس کے باعث کھلاڑیوں کو مجبوراً کھیل روکنا پڑا۔اس خرگوش نے نہایت دلیری سے میدان میں اچھل کو د شروع کردی اور کھیل میں اپنی دلچسپی کا اظہار کیا۔انتظامیہ اچانک خرگوش کی آمد سے مشکل میں پڑ گئی تاہم اسے پکڑ کر میدان سے باہر نکالا اورکا ہوا فٹبال میچ دوبارہ شروع کیا گیا۔
کینیڈا میں خرگوش فٹ بال میچ کھیلنے میدان میں پہنچ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق



















































