بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکی صدر اوبامہ کا ہمشکل مارکیٹ میں آگیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سستی اشیا متعارف کرانے والے چین کا ایک اور شاہکارمارکیٹ میں آ گیا ، چینی فلم میں گینگسٹر کا کردار ادا کرنے والا زیاﺅ جیگو صدر باراک اوباما کا ہمشکل دکھائی دیتا ہے۔ چین مارکیٹ میں سستی اشیا متعارف کروانے کے لیے تو مشہور ہے ہی مگر اب چین میں امریکی صدر اوباما کا ایک ہمشکل زیاﺅ جیگو کے روپ میں سامنے آیا ہے۔ زیاﺅ کا نہ صرف رنگ روپ اوباما جیسا ہے بلکہ دونوں کا بلڈ گروپ بھی ایک ہی ہے۔ اور تو اور دونوں کے یوم پیدائش میں بھی صرف ایک ہی روز کا فرق ہے۔ انتیس سالہ زیاﺅ ایک مقامی فلم میں گینگسٹر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…