جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

جنرل عاصم منیر نے عمران خان کی کرپشن کا پردہ فاش کیا، وزیراعظم شہباز شریف

datetime 13  مئی‬‮  2023 |

جنرل عاصم منیر نے عمران خان کی کرپشن کا پردہ فاش کیا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا آرمی چیف کے خلاف بیان ان کی بیمار اور جنونی ذہنیت کا عکاس ہے۔

ہفتہ کو اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ بطور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل عاصم منیر نے نیازی کی کرپشن سینڈیکیٹ کا پردہ فاش کیا اور اسی وجہ سے وہ پہلے دن سے آرمی چیف کو بدنام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کے کہنے پر پی ٹی آئی کے غنڈوں کی جانب سے دہشتگردی کے المناک اورذلت آمیز واقعات ان کے ماسٹر مائنڈ ہونے کا اعتراف ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی اور قومی تنصیبات پر حملے سیاست میں ناقابل تصور پست قد ہونے کی نمائندگی کرتے ہیں۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ قوم اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے اور انہیں کمزور کرنے کی کسی بھی مذموم کوشش کو ناکام بنائے گی۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…