بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

عمران خان اسلام آبادہائی کورٹ سے روانہ

datetime 12  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد ہائی کورت سے روانہ ہو گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان طویل انتظار کے بعد ہائی کورٹ کے دوسرے گیٹ سے روانہ ہو گئے ہیں ۔

اس سے قبل عمران خان کا کہناہے کہ ضمانتیں ہو چکی ہیں لیکن مجھے جانے نہیں دیا جارہا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی بدنیتی سامنے آگئی ہے مجھے ضمانتوں کے باوجود عدالت میں یرغمال بنایا ہوا ہے، عدالت میں تین گھنٹوں سے موجود ہوں لیکن نہیں جانے دیا جارہا ہے ۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعطم عمران خان کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے متعلق اہم گفتگو ۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا ہے کہ وعدہ ہے اقتدار میں آیا تو عاصم منیر کیساتھ اچھے تعلقات رکھوں گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگ میرے متعلق عاصم منیر تک غلط باتیں پہنچاتے ہیں ، میں نے کبھی عاصم منیر سے متعلق کبھی غلط بات نہیں سوچی اور یہ پیغام جنرل عاصم منیر کو بھی پہنچا چکا ہوں ۔



کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…