ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

میرے شوہر رنبیر کپور کو غصے میں چیخنا چلانا اور شورشرابا کرنا پسند نہیں ،اداکارہ عالیہ بھٹ

datetime 10  مئی‬‮  2023 |

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر رنبیر کپور کو ان کا غصے میں چیخنا چلانا اور شورشرابا کرنا پسند نہیں ہے۔بھارتی ویب سائٹ کو انٹرویو میں اداکارہ عالیہ بھٹ نے بتایا کہ رنبیرکپور بہت دھیمے اور ’ صوفیانہ ‘ مزاج کے مالک ہیں

جب کہ انہیں بہت جلد غصہ آجاتا ہے اور ان کی یہی عادت رنبیر کو پسند نہیں ہے۔ایک سوال کے کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ جب وہ کوئی کام نہیں کرپاتیں تو انہیں غصہ آجاتا ہے اور وہ بآواز بلند اس کا اظہار کردیتی ہیں، عالیہ کے بقول رنبیر کو ان کا غصے میں چیخنا چلانا اور شور شرابہ کرنا بالکل پسند نہیں ہے۔عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے غصے کو قابو میں رکھنے کے لیے بہت جدوجہد کرنی پڑتی ہے کیونکہ ان کی یہ عادت ان کے شوہر کو پسند نہیں ہے،عالیہ بھٹ اور رنبیرکپور کی شادی گذشتہ برس 14 اپریل کو ہوئی تھی۔ ان کی چھ ماہ کی بیٹی بھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…