پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب اسمبلی کا ٹکٹ کیوں نہیں ملا، حماد اظہر کا ردعمل آ گیا

datetime 21  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے پنجاب اسمبلی کا ٹکٹ نہ ملنے کے حوالے سے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا تھا تمہاری ضرورت مجھے وفاق میں ہے۔اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ چند روز پہلے مجھے عمران خان نے کہا کہ میں نے بہت سوچا ہے، عمران خان کا کہنا تھا اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا چیلنج معاشی محاذ پر ہے۔حماد اظہر نے کہا کہ عمران خان نے کہا تھا کہ تمہاری ضرورت مجھے وفاق میں ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اگلے دن میں نے صوبائی حلقوں سے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…