جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

میچ کے اختتام پر عماد وسیم کا مؤقف بھی آگیا، حیران کن بات کہہ دی

datetime 28  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے میچ کے اختتا م پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے شارجہ کی پچز اور کنڈیشنز کو دنیا کے مشکل ترین قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ میں اس سے پہلے ایسی پچز نہیں دیکھیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عماد وسیم نے کہا ہے کہ کبھی آئوٹ آف پرفارم نہیں رہا ،چانسز مل رہے ہیں لیکن شارجہ کی وکٹ انتہائی مشکل ہے ہمارا خیال تھا کہ 130سے 150سکور اچھا ہو گا ہدف دینے میں کامیاب ہو گئے لیکن رنز کے دفاع کیلئے کوششوں کے باوجود ہم ہار گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…