ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

شمالی کوریا چند ماہ میں کیا خطرناک صلاحیت حاصل کر لے گا؟ امریکہ کی راتوں کی نیند حرام

datetime 24  جنوری‬‮  2018

شمالی کوریا چند ماہ میں کیا خطرناک صلاحیت حاصل کر لے گا؟ امریکہ کی راتوں کی نیند حرام

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کے خفیہ ادارے سی آئی اے کے سربراہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ شمالی کوریا امریکہ کو خطرہ پہنچانے والی جوہری صلاحیت حاصل کرنے سے اب چند ماہ کے فاصلے پر ہے۔ اور شمالی کوریا کے حکمران کم یونگ ان ایک کامیاب میزائل تجربے کے بعد مزید تجربات کرنا بند نہیں… Continue 23reading شمالی کوریا چند ماہ میں کیا خطرناک صلاحیت حاصل کر لے گا؟ امریکہ کی راتوں کی نیند حرام

امریکہ میں لاکھوں خواتین ٹرمپ کیخلاف سڑکوں پر نکل آئیں

datetime 24  جنوری‬‮  2018

امریکہ میں لاکھوں خواتین ٹرمپ کیخلاف سڑکوں پر نکل آئیں

واشنگٹن(این این آئی)ایک سال قبل جب ٹرمپ نے امریکی صدارت کا حلف اٹھایا تو دنیا بھر میں خواتین ان کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی تھیں۔ اب ان کے اقتدار میں آنے کا ایک سال مکمل ہونے پر امریکا کے ڈھائی سو سے زائد شہروں میں ایک بار پھر خواتین سڑکوں پر نکلی آئی ہیں… Continue 23reading امریکہ میں لاکھوں خواتین ٹرمپ کیخلاف سڑکوں پر نکل آئیں

اگر یہ کام کیا تو پھر۔۔بل گیٹس کی کمپنی مائیکرو سافٹ کو اربوں ڈالر کے نقصان کا خطرہ

datetime 24  جنوری‬‮  2018

اگر یہ کام کیا تو پھر۔۔بل گیٹس کی کمپنی مائیکرو سافٹ کو اربوں ڈالر کے نقصان کا خطرہ

ماسکو(این این آئی)روسی وزیر مواصلات نکولائی نیکوفوروف نے امریکی کمپنی مائیکروسافٹ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے واشنگٹن کی عائد کردہ پابندیوں کی وجہ سے اپنے گاہک روسی اداروں کی سرگرمیوں کو محدود کرنے کی کوشش کی، تو اسے اربوں ڈالر کے نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading اگر یہ کام کیا تو پھر۔۔بل گیٹس کی کمپنی مائیکرو سافٹ کو اربوں ڈالر کے نقصان کا خطرہ

عیسائی امریکہ یہودی اسرائیل کی حمایت کیوں کرتاہے، ایسی وجہ سامنےآگئی کہ جان کرآپ بھی دنگ رہ جائیں گے

datetime 24  جنوری‬‮  2018

عیسائی امریکہ یہودی اسرائیل کی حمایت کیوں کرتاہے، ایسی وجہ سامنےآگئی کہ جان کرآپ بھی دنگ رہ جائیں گے

واشنگٹن (این این آئی) امریکا میں ’پیو ریسرچ‘ سینٹرنے کہاہے کہ مذہب امریکیوں کی اسرائیل کی طرف داری کا اہم سبب ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق حال ہی میں امریکا میں ’پیو ریسرچ‘ سینٹر کے زیراہتمام اسرائیل کے لیے امریکیوں کی طرف داری پر رائے عامہ کا ایک جائزہ لیا گیا۔ اس رپورٹ کے جاری کردہ نتائج… Continue 23reading عیسائی امریکہ یہودی اسرائیل کی حمایت کیوں کرتاہے، ایسی وجہ سامنےآگئی کہ جان کرآپ بھی دنگ رہ جائیں گے

دنیا کی سب سے طویل القامت اونٹنی کا نام گنیز بک میں شامل سب سے چھوٹا اونٹ کتنے سینٹی میٹر کا نکلا، تعلق کس ملک سے ہے، حیرت انگیز صلاحیتوں کے حامل اونٹوں کا میلہ سج گیا

datetime 24  جنوری‬‮  2018

دنیا کی سب سے طویل القامت اونٹنی کا نام گنیز بک میں شامل سب سے چھوٹا اونٹ کتنے سینٹی میٹر کا نکلا، تعلق کس ملک سے ہے، حیرت انگیز صلاحیتوں کے حامل اونٹوں کا میلہ سج گیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں جاری کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹول میں تین میٹر قامت والی “اونٹنی” کو گینز بک آف ریکارڈز میں دنیا کی سب سے طویل القامت اونٹنی کے طور پر تسلیم کر لیا گیا ہے۔ سابقہ ریکارڈ 190 سینٹی میٹر کا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیسٹول کے ایک نگراں فارس الدلجی نے بتایا کہ… Continue 23reading دنیا کی سب سے طویل القامت اونٹنی کا نام گنیز بک میں شامل سب سے چھوٹا اونٹ کتنے سینٹی میٹر کا نکلا، تعلق کس ملک سے ہے، حیرت انگیز صلاحیتوں کے حامل اونٹوں کا میلہ سج گیا

زینب قتل کیس کا ملزم عمران 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

datetime 24  جنوری‬‮  2018

زینب قتل کیس کا ملزم عمران 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زینب قتل کیس کے ملزم عمران کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرکے اسے پولیس کی تحویل میں دے دیا۔پنجاب کے ضلع قصور سے اغواء کی جانے والی 7 سالہ بچی زینب کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا جس کی لاش 9 جنوری کو ایک… Continue 23reading زینب قتل کیس کا ملزم عمران 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

جج نے ولی بن کر سعودی لڑکی کی اسکی مرضی سے شادی کرا دی

datetime 24  جنوری‬‮  2018

جج نے ولی بن کر سعودی لڑکی کی اسکی مرضی سے شادی کرا دی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب میڈیا کے مطابق سعودی لڑکی نے پسند کی شادی کی راہ میں رکاوٹ بننے کے الزام میں اپنے بھائی کے خلاف دائر کیس جیت لیا۔ بھائی کی خواہش کے برخلاف لڑکی اپنی پسند کے لڑکے سے شادی کرنا چاہتی تھی اور بھائی کی طرف سے اجازت نہ ملنے پر لڑکی نے قانونی… Continue 23reading جج نے ولی بن کر سعودی لڑکی کی اسکی مرضی سے شادی کرا دی

کھانے کا بل ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد آنے پر طالبعلموں نے پولیس بلالی

datetime 24  جنوری‬‮  2018

کھانے کا بل ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد آنے پر طالبعلموں نے پولیس بلالی

وینس (مانیٹرنگ ڈیسک)  اٹلی کے شہر وینس میں طالبعلموں نے کھانے کا بل ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد آنے پر پولیس بلالی۔ دی مرر کی رپورٹ کے مطابق وینس کے ایک ریسٹورنٹ میں انوکھا واقعہ پیش آیا جب طالبعلموں کا ایک گروپ رات کا کھانا کھانے گیا مگر جب انہوں نے صرف چار سٹیک،ابلی مچھلی اور… Continue 23reading کھانے کا بل ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد آنے پر طالبعلموں نے پولیس بلالی

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘برطانوی ہائوس آف لارڈز کے رکن لارڈ نذیر کے گھر سے اہم دستاویزات لے اڑی

datetime 24  جنوری‬‮  2018

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘برطانوی ہائوس آف لارڈز کے رکن لارڈ نذیر کے گھر سے اہم دستاویزات لے اڑی

لندن (آئی این پی)برطانیہ میں پاکستانی لارڈنذیراحمدکے گھرمیں چوری کی واردات ہوئی ہے، لارڈ نذیر نے چوری میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کر دیا ،لارڈ نذیر احمد کے روتھرہیم میں واقع گھر پر چوری کی واردات میں اہم دستاویزات بھی چوری ہوگئیں جس وقت چوری کی گئی اس وقت… Continue 23reading بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘برطانوی ہائوس آف لارڈز کے رکن لارڈ نذیر کے گھر سے اہم دستاویزات لے اڑی