عزیر بلوچ کے ساتھی کو میری بیوی پسند آگئی ،وہ گھر آیا اور طلاق کا مطالبہ کردیا،انکار کیا تو نہ صرف میری بیگم پر قبضہ کرلیا بلکہ اس نے،پاکستانی شوہر کی دل دہلا دینے والی کہانی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے لیاری گینگ کے کارندے نے پنجاب کے شہر گگو منڈی کے رہائشی کی بیوی اور کراچی میں موجود مکان پر قبضہ کر لیا۔مقامی روزنامے میں شائع خبر کے مطابق محمد یٰسین اپنی بیوی کے ہمراہ آسو گوٹھ ملیر کراچی میں اپنے ذاتی مکان میں رہائش پذیر تھا ۔ لیاری گینگ کے… Continue 23reading عزیر بلوچ کے ساتھی کو میری بیوی پسند آگئی ،وہ گھر آیا اور طلاق کا مطالبہ کردیا،انکار کیا تو نہ صرف میری بیگم پر قبضہ کرلیا بلکہ اس نے،پاکستانی شوہر کی دل دہلا دینے والی کہانی