انڈرورلڈ ڈان عابد باکسر پاکستان پہنچ گیا، دبئی سے ملک میں کیسے پہنچا اور اس وقت کہاں ہے، شہباز شریف کا اس سے کیا تعلق ہے؟ خبر آتے ہی شوبز انڈسٹری ، سیاسی حلقوںمیں کھلبلی مچ گئی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب پولیس کے ان کائونٹر سپیشلسٹ سابق انسپکٹر اور لاہور انڈر ورلڈ ڈان عابد باکسر کو دبئی سے پاکستان منتقل کر دیا گیا، عابد باکسر کو خفیہ مقام پر رکھا گیا ، منتقلی بھی انتہائی رازدانہ طریقے سے سر انجام دی گئی۔ تفصیلات کے مطابقپنجاب پولیس کے ان کائونٹر سپیشلسٹ سابق انسپکٹر اور… Continue 23reading انڈرورلڈ ڈان عابد باکسر پاکستان پہنچ گیا، دبئی سے ملک میں کیسے پہنچا اور اس وقت کہاں ہے، شہباز شریف کا اس سے کیا تعلق ہے؟ خبر آتے ہی شوبز انڈسٹری ، سیاسی حلقوںمیں کھلبلی مچ گئی