جب بھی کسی چور یا اُچکے کی بات ہوتی ہے تو مریم نواز اپنے بابا پر لے لیتی ہے، اعتزاز احسن
اسلام آباد (آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما و سینٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ بڑی تشویش کی بات ہے کہ جب بھی کسی چور یا اُچکا کی بات ہوتی ہے تو مریم نواز اپنے بابا پر لے لیتی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں کیا… Continue 23reading جب بھی کسی چور یا اُچکے کی بات ہوتی ہے تو مریم نواز اپنے بابا پر لے لیتی ہے، اعتزاز احسن