احد چیمہ کی گرفتاری کیخلاف غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کردیاگیا،حکومت کو اربوں روپے کے نقصان کا خدشہ،بات بڑھ گئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب ریونیو اتھارٹی بھی نیب کی جانب سے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی گرفتاری کیخلاف میدان میں آگئی،احد چیمہ کی رہائی تک ہڑتال شروع کر دی ۔ذرائع کے مطابق پی آر اے نے بھی سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی گرفتاری کیخلاف گزشتہ روز سے کام… Continue 23reading احد چیمہ کی گرفتاری کیخلاف غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کردیاگیا،حکومت کو اربوں روپے کے نقصان کا خدشہ،بات بڑھ گئی