سری دیوی ہوٹل کے باتھ روم میں گئیں کہ اچانک۔۔ایسا انکشاف کہ آپ بھی غمگین ہو جائینگے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سری دیوی گزشتہ شب دبئی میں انتقال کرگئی ہیں ،ان کا جسد خاکی خصوصی طیارے کے ذریعے ممبئی منتقل کیاجائے گا، موت کی اطلاع ملتے ہی دبئی میں موجود ان کے مداح خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے دبئی فارنزک سنٹر پر جمع ہوگئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق دبئی میں موجود بھارتی… Continue 23reading سری دیوی ہوٹل کے باتھ روم میں گئیں کہ اچانک۔۔ایسا انکشاف کہ آپ بھی غمگین ہو جائینگے