تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کی گرفتاری کی تیاریاں، نیب نے بڑا قدم اُٹھالیا،چونکادینے والے انکشافات
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کے قر یبی اور سنٹر ل پنجاب کے صدر عبد العلیم خان کو آف شور کمپنیوں سے متعلق متضاد معلومات فراہم کرنے پرآج طلب کر لیا جبکہ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ علیم خان مکمل ثبوت فراہم نہ کر سکے تو انکو گر فتار… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کی گرفتاری کی تیاریاں، نیب نے بڑا قدم اُٹھالیا،چونکادینے والے انکشافات