منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

رائیونڈ میں قومی ایئر لائن کے طیارے پر لیزر لائٹ مار ے جانے کا انکشاف

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

رائیونڈ میں قومی ایئر لائن کے طیارے پر لیزر لائٹ مار ے جانے کا انکشاف

ؒ لاہور(آن لائن) لاہور رائیونڈ کی حدود میں کراچی سے لاہور آنے والی پرواز پر لیزر لائٹ مارنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔پی آ ئی اے ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز 306 جب رائیونڈ کی حدود سے گزری، تو جہاز کے کاک پٹ پر لیزر… Continue 23reading رائیونڈ میں قومی ایئر لائن کے طیارے پر لیزر لائٹ مار ے جانے کا انکشاف

راولپنڈی میں نوجوان لڑکے اورلڑکی کی ہلاکت کا معمہ حل، موت کی وجہ خودکشی قرار

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

راولپنڈی میں نوجوان لڑکے اورلڑکی کی ہلاکت کا معمہ حل، موت کی وجہ خودکشی قرار

راولپنڈی(آئی این پی )راولپنڈی پولیس نے گزشتہ روز گھر کی پارکنگ میں موجود گاڑی سے لڑکے اور لڑکی کی لاشوں کا معمہ حل کردیا اور ان کی وجہ محبت میں ناکامی کو قرار دیا ۔ گزشتہ روزراولپنڈی میں کامسیٹس کے طالب علم 27 سالہ تیموراور25 سالہ آمنہ کی موت کا معمہ حل ہوگیا، دونوں نے… Continue 23reading راولپنڈی میں نوجوان لڑکے اورلڑکی کی ہلاکت کا معمہ حل، موت کی وجہ خودکشی قرار

پاک بھارت کشیدگی ، پریمی جوڑے کی شادی میں دراڑ کی وجہ بن گئی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

پاک بھارت کشیدگی ، پریمی جوڑے کی شادی میں دراڑ کی وجہ بن گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستانی خاتون سے شادی ملتوی ہونے کے خدشے پر بھارتی نوجوان نے وزیرخارجہ سشما سوراج سے مدد مانگ لی۔بھارتی لڑکے نریش تیونی نے بھارتی وزیرخارجہ کو ٹویٹ کرکے مدد مانگی کہ بھارتی سفارت خانہ دولہن کو سفری دستاویزات اورویزا منظور نہیں کررہا ہے اس لئے میری مدد کی… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی ، پریمی جوڑے کی شادی میں دراڑ کی وجہ بن گئی

غیرت کے نام پر قتل، قانون سازی خوش آئند ہے، امریکہ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

غیرت کے نام پر قتل، قانون سازی خوش آئند ہے، امریکہ

واشنگٹن (آئی این پی ) امریکہ نے غیرت کے نام پر قتل کے خلاف قانون سازی کا خیر مقد م کرتے ہوئے کہاہے کہ قانون سازی پاکستان میں خواتین کے تحفظ کی جانب اہم قدم ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان جان کربی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں غیرت کے… Continue 23reading غیرت کے نام پر قتل، قانون سازی خوش آئند ہے، امریکہ

پیرس فیشن ویک میں بینائی سے محروم خواتین کی ماڈلنگ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

پیرس فیشن ویک میں بینائی سے محروم خواتین کی ماڈلنگ

پیرس( آن لائن ) پیرس فیشن ویک کے آخری روز خصوصی شو منعقد کیا گیا جس جس میں ملبوسات سے زیادہ ماڈلز دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔پیرس فیشن ویک کے آخری دن منفرد شو کے دوران بینائی سے محروم خواتین نے ریمپ پر ماڈلنگ کی اور شو کو چار چاند لگائے۔ دلکش… Continue 23reading پیرس فیشن ویک میں بینائی سے محروم خواتین کی ماڈلنگ

سرجیکل اسٹرائیک ,ہم سے نہیں ،بھارت سے پوچھا جائے،جان کربی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

سرجیکل اسٹرائیک ,ہم سے نہیں ،بھارت سے پوچھا جائے،جان کربی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان صحافیوں کی جانب سے بھارت کے سرجیکل اسٹرائیک سے متعلق پوچھے گئے سوالات پر برہم ہوگئے اورجواب دیا ہے کہ بھارتی افواج کے سرجیکل اسٹرائیک سے متعلق بھارت سے پوچھا جائے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاکستان میں… Continue 23reading سرجیکل اسٹرائیک ,ہم سے نہیں ،بھارت سے پوچھا جائے،جان کربی

اسرائیلی وزیردفاع نے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا الزام فلسطینیوں کے سرتھوپ دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

اسرائیلی وزیردفاع نے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا الزام فلسطینیوں کے سرتھوپ دیا

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیلی وزیردفاع آوی گیڈور لائبرمین نے غزہ کی پٹی میں بار بار کی فوجی جارحیت کو نظرانداز کرتے ہوئے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا الزام فلسطینی مزاحمت کاروں کے سرتھوپتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کو کسی قسم کی مہم جوئی کا شوق نہیں اور نہ ہی فی… Continue 23reading اسرائیلی وزیردفاع نے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا الزام فلسطینیوں کے سرتھوپ دیا

آرمی چیف کے ساتھ ساتھ کون سی اہم ترین شخصیت کی مدت ملازمت ختم ہونےجارہی ہے ؟ بڑا نام سامنے آگیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

آرمی چیف کے ساتھ ساتھ کون سی اہم ترین شخصیت کی مدت ملازمت ختم ہونےجارہی ہے ؟ بڑا نام سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے ’’موسٹ فیورٹ‘‘ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت ختم ہونے والی ہے اور ان کے جانے کی خبریں ہر پاکستانی کی زبان ہر ہیں اور نیا آرمی چیف کون ہوگا ہر کوئی اس وقت بس یہی سوچ رہا ہے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اگلے آرمی چیف کے… Continue 23reading آرمی چیف کے ساتھ ساتھ کون سی اہم ترین شخصیت کی مدت ملازمت ختم ہونےجارہی ہے ؟ بڑا نام سامنے آگیا

ڈونلڈ ٹرمپ کو اب تک کا سب سے بڑا دھچکا ۔۔۔! خواتین کیساتھ ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ مستقبل خطرے میں پڑ گیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

ڈونلڈ ٹرمپ کو اب تک کا سب سے بڑا دھچکا ۔۔۔! خواتین کیساتھ ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ مستقبل خطرے میں پڑ گیا

واشنگٹن(این این آئی)سینیئر رپبلکن رہنماؤں نے خواتین کے بارے میں صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے فحش بیانات کی مذمت کی ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بیان 2005 کا ہے جس کی ویڈیو امریکی اخبار نے حال ہی میں جاری کی ۔اس ویڈیو ٹیپ میں ڈونلڈ ٹرمپ ٹی وی کے میزبان بلی بش کو یہ کہتے ہوئے… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کو اب تک کا سب سے بڑا دھچکا ۔۔۔! خواتین کیساتھ ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ مستقبل خطرے میں پڑ گیا

1 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 372