پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

5ہزار روپے مالیت کا موبائل فون صرف 110 روپے میں

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

5ہزار روپے مالیت کا موبائل فون صرف 110 روپے میں

فیصل آباد اکتوبر (مانیٹرنگ ڈیسک +نیوزایجنسیاں)پنجاب حکومت نے فیصل۱ٓباد ڈویژن کے چاروں اضلاع فیصل۱ٓباد،جھنگ،چنیوٹ اورٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت صوبہ بھر کے تمام 36 اضلاع کی5لاکھ کاشتکاروں کو 5ہزار روپے مالیت کا موبائل فون صرف 110 روپے میں فراہم کرنے کیلئے 2ارب 50کروڑ روپے کی رقم مختص کردی ہے جبکہ اس ضمن میںکاشتکاروں کی رجسٹریشن بھی… Continue 23reading 5ہزار روپے مالیت کا موبائل فون صرف 110 روپے میں

دوست ملک نے شاندار فون متعارف کرا دیا ۔۔ کیا آئی فون، کیا سام سنگ ۔۔ سب کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

دوست ملک نے شاندار فون متعارف کرا دیا ۔۔ کیا آئی فون، کیا سام سنگ ۔۔ سب کو پیچھے چھوڑ دیا

بیجنگ (آئی این )چین کی شیاومی کمپنی کا سمارٹ فون بھارت کی ای کامرس کا سب سے بڑہ سمارٹ فون برانڈ بن گیا ، گزشتہ 18 دنوں میں 10لاکھ سے زائد شیاومی موبائل فروخت ہوئے ، شیاو می بھارت میں مزید سرمایہ کاری کرئے گا ۔ چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل کے مطابق چین کی شیاومی… Continue 23reading دوست ملک نے شاندار فون متعارف کرا دیا ۔۔ کیا آئی فون، کیا سام سنگ ۔۔ سب کو پیچھے چھوڑ دیا

اس طرح تو ہوتاہے اس طرح کے کاموں میں ! اسدعمر نے اپنے ہی بھائی کو گرفتارکرنے کا مطالبہ کردیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

اس طرح تو ہوتاہے اس طرح کے کاموں میں ! اسدعمر نے اپنے ہی بھائی کو گرفتارکرنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اس طرح تو ہوتاہے اس طرح کے کاموں میں ! اسدعمر نے اپنے ہی بھائی کو گرفتارکرنے کا مطالبہ کردیا۔پی ٹی آئی کے رہنمااوررکن قومی اسمبلی اسد عمر نے اپنے بھائی محمد زبیر جوکہ وفاقی حکومت کے وزیرمملکت ہیں اورن لیگ کی اوپننگ ٹیم کااہم حصہ ہیں ۔اسد عمرنے زیبرعمر کی پریس کانفرنس… Continue 23reading اس طرح تو ہوتاہے اس طرح کے کاموں میں ! اسدعمر نے اپنے ہی بھائی کو گرفتارکرنے کا مطالبہ کردیا

’’ آپ صرف نام کے ہی شہبازنہیں بلکہ کام کے بھی’’ شہباز‘‘ ہیں‘‘،بزرگ مریضہ کی وزیراعلی کودعائیں

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

’’ آپ صرف نام کے ہی شہبازنہیں بلکہ کام کے بھی’’ شہباز‘‘ ہیں‘‘،بزرگ مریضہ کی وزیراعلی کودعائیں

لاہور(سپیشل رپورٹ)تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال رائیونڈ کے اچانک دورے کے دوران وزیراعلیٰ شہبازشریف جب ایک وارڈ میں گئے تو وہاں موجودایک بزرگ مریضہ نے ان کے سر پرہاتھ رکھ کر شفقت کا اظہار کیا اوروزیراعلیٰ شہبازشریف کو دعائیں دیتے ہوئے کہا کہ بیٹا آپ نے دکھی انسانیت کی خدمت کو اپنی زندگی کا مشن بنایا… Continue 23reading ’’ آپ صرف نام کے ہی شہبازنہیں بلکہ کام کے بھی’’ شہباز‘‘ ہیں‘‘،بزرگ مریضہ کی وزیراعلی کودعائیں

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ۔۔۔پاکستان کی سب سے بڑی مشکل کا حل مل گیا ۔۔۔ عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ۔۔۔پاکستان کی سب سے بڑی مشکل کا حل مل گیا ۔۔۔ عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (این این آئی)وزارت منصوبہ بندی و ترقیات کے حکام نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کا پہلا فیز 2018ء تک مکمل ہو جائے گا ٗپہلے مرحلے کی تکمیل سے انرجی کے شعبے میں 10ہزار میگاواٹ بجلی کی پیداوار سے بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی‘ اس کے ساتھ ساتھ… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ۔۔۔پاکستان کی سب سے بڑی مشکل کا حل مل گیا ۔۔۔ عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس سے خطاب

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس سے خطاب

لاہو(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نےاتوار کے روزویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال قصور کے دورے کے دوران صفائی اورطبی سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے صورتحال دیکھ کردکھ ہوا ہے ۔ہسپتال انتظامیہ کو تمام تر اختیارات اور وسائل فراہم کیے گئے ہیں اورہسپتالوں میں صفائی اورطبی سہولتوں… Continue 23reading وزیراعلیٰ شہبازشریف کا ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس سے خطاب

تیسری قوت آگئی تو ذمہ دار نواز شریف ہوں گے عمران خان نے دھماکے دار اعلان کر دیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

تیسری قوت آگئی تو ذمہ دار نواز شریف ہوں گے عمران خان نے دھماکے دار اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت جان بوجھ کر فوج کو بدنام کررہی ہے۔اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ’ 2 نومبر کو احتجاج اس لیے کررہے ہیں کہ ہمارے دو مطالبے ہیں، یا تو… Continue 23reading تیسری قوت آگئی تو ذمہ دار نواز شریف ہوں گے عمران خان نے دھماکے دار اعلان کر دیا

پی ٹی آئی کے ’’پلان بی‘‘ نے تہلکہ مچا دیا رہنماؤں کی گرفتاری کی صورت میں کیا ، کیا جائے گا؟

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

پی ٹی آئی کے ’’پلان بی‘‘ نے تہلکہ مچا دیا رہنماؤں کی گرفتاری کی صورت میں کیا ، کیا جائے گا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 2 نومبر کو اسلام آباد کو بند کرنے کے حوالے سے نکالی جانے والی ریلی کے دوران کارکنوں کی گرفتاری کی صورت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ’پلان بی‘ جاری کردیا۔پارٹی کے سینئر رہنما نے بتایا کہ بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش پر ہونے والے اجلاس میں… Continue 23reading پی ٹی آئی کے ’’پلان بی‘‘ نے تہلکہ مچا دیا رہنماؤں کی گرفتاری کی صورت میں کیا ، کیا جائے گا؟

عمران خان عدالتی فیصلے پرشرمندہ ہونگے ،سینئرسیاستدان نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2016

عمران خان عدالتی فیصلے پرشرمندہ ہونگے ،سینئرسیاستدان نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویزرشید نے کہا ہے کہ عمران خان عدالت گئے ہیں توپھرعدلیہ پراعتباربھی کریں اس کے بعد اسلام آباد بند کرنے کا کوئی جوازنہیں بنتا۔2نومبر کی کال واپس لی جائے،وزیر اعظم کا دامن صاف ہے ،عدلیہ کا فیصلہ آئے گا توعمران خان کوشرمندگی کے سوا کچھ نہیں ملے… Continue 23reading عمران خان عدالتی فیصلے پرشرمندہ ہونگے ،سینئرسیاستدان نے خطرے کی گھنٹی بجادی

1 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 372