شمالی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہید، 6 خوارج ہلاک
راولپنڈی /اسلام آباد(این این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل اور 5 سپاہی شہید ہوگئے ، کارروائی میں6 خوارج بھی مارے گئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خوارج کے خلاف 4 اور 5… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہید، 6 خوارج ہلاک