ایئرپورٹ دھماکے کی تحقیقات؛ جائے وقوع کے اطراف کیمرے نہ ہونے کا انکشاف
کراچی(این این آئی) کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی تحقیقات کے لیے دونوں صوبوں سے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا، جیوفینسنگ سے حاصل شدہ مشکوک نمبروں کی چھان بین جاری ہے، جائے وقوع کے اطراف کیمرے نہ ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کا… Continue 23reading ایئرپورٹ دھماکے کی تحقیقات؛ جائے وقوع کے اطراف کیمرے نہ ہونے کا انکشاف