قومی اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں میں بڑااضافہ، اسپیکر نے حکمنامے پر دستخط کردیے
اسلام آباد (این این آئی)ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا گیا۔ذرائع قومی اسمبلی کے مطابق رکن قومی اسمبلی کی تنخواہ 5 لاکھ 19 ہزار روپے ہوگی، تنخواہ وفاقی سیکریٹری کے پے سکیل کو مد نظر رکھ کر بڑھائی گئی۔قومی اسمبلی ذرائع نے بتایا کہ اسپیکر ایاز صادق نے ایم این ایز کی تنخواہ… Continue 23reading قومی اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں میں بڑااضافہ، اسپیکر نے حکمنامے پر دستخط کردیے