ایم کیو ایم کے تین کارکن سات روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
کراچی ( نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے تین کارکنوں کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ایم کیو ایم کے کارکنوں کو پیش کیا گیا جس میں عدالت نے ناصر لودھی ، محمد علی اور عمیر کو سات… Continue 23reading ایم کیو ایم کے تین کارکن سات روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے