اردو کو سرکاری زبان کا درجہ دینے بارے کیس ،سپریم کورٹ نے وفاق اور چاروں صوبوں سے ٹائم فریم طلب کرلیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے اردو کو سرکاری زبان کا درجہ دینے کے حوالے سے کیس میں وفاق اور چاروں صوبوں سے عملدرآمد کیلئے 20 مئی تک ٹائم فریم طلب کر تے ہوئے صوبائی لاءافسران کو آئندہ سماعت پر پیش ہو نے کا حکم دیا ہے جبکہ جسٹس جوادایس خواجہ نے کہا ہے… Continue 23reading اردو کو سرکاری زبان کا درجہ دینے بارے کیس ،سپریم کورٹ نے وفاق اور چاروں صوبوں سے ٹائم فریم طلب کرلیا