اقتصادی راہداری سے ملک میں ترقی وخوشحالی آئے گی ٗاحسن اقبال
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و اصلاحات احسن اقبال نے امریکہ میں مقیم پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کے مثبت تشخص کو فروغ دینے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔نیویارک میں امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے پاکستانیوں پر زور دیا کہ… Continue 23reading اقتصادی راہداری سے ملک میں ترقی وخوشحالی آئے گی ٗاحسن اقبال