اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

شرمین نے پاکستانی خواتین کا کیس بہادری سے لڑا ہے، بلاول

datetime 29  فروری‬‮  2016

شرمین نے پاکستانی خواتین کا کیس بہادری سے لڑا ہے، بلاول

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستانی صحافی اورفلمساز شرمین عبید چنائے کی غیرت کے نام پر خواتین کے قتل کے موضوع پر بنائی گئی دستاویزی فلم ’اے گرل ان دا ریور‘کو آسکر ایوارڈ ملنے پر انہیں مبارکباد دی ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے شرمین عبید کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ انہوں… Continue 23reading شرمین نے پاکستانی خواتین کا کیس بہادری سے لڑا ہے، بلاول

پنجاب اسمبلی سے منظورتحفظ خواتین بل کو قانونی حیثیت مل گئی

datetime 29  فروری‬‮  2016

پنجاب اسمبلی سے منظورتحفظ خواتین بل کو قانونی حیثیت مل گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے تحفظ خواتین بل پر دستخط کردیئے جس کے بعد بل کو قانونی حیثیت مل گئی۔نیوز ڈیسک کے مطابق پنجاب اسمبلی سے کثرت رائے سے منظور ہونے والے تحفظ خواتین بل پر گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے دستخط کردیئے جس کے بعد اس بل کو قانونی حیثیت مل گئی۔… Continue 23reading پنجاب اسمبلی سے منظورتحفظ خواتین بل کو قانونی حیثیت مل گئی

آئینی اور قانونی پیچیدگیاں، نامزد گور نر خیبر پختونخواہ کی تقریب حلف برداری تاخیر کا شکار

datetime 29  فروری‬‮  2016

آئینی اور قانونی پیچیدگیاں، نامزد گور نر خیبر پختونخواہ کی تقریب حلف برداری تاخیر کا شکار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نامزد گورنر خیبرپختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا کی تقریب حلف برداری آئینی اور قانونی پیچیدگیوں کے باعث تاخیر کا شکار۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کے پی کے کے نامزد گورنر سینیٹر اقبال ظفرجھگڑا کا نام صوبے کی ووٹر لسٹ میں شامل نہیں جبکہ موجودہ وقت میں الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹوں میں ردوبدل پر پابندی… Continue 23reading آئینی اور قانونی پیچیدگیاں، نامزد گور نر خیبر پختونخواہ کی تقریب حلف برداری تاخیر کا شکار

پاک ایران گیس منصوبے پر کام جاری 2018 تک بحران ختم ہوجائےگا، وزیر پٹرولیم

datetime 29  فروری‬‮  2016

پاک ایران گیس منصوبے پر کام جاری 2018 تک بحران ختم ہوجائےگا، وزیر پٹرولیم

لاہور(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف دیتے رہیں گے، 2018 تک گیس لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کر دیاجائیگا۔ایک انٹرویو میں وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ حکومت عوام کی فلاح اور بہتری کیلیے کام کررہی ہے کچھ لوگ بلا جواز تنقید کرتے ہیں۔ انہوں نے… Continue 23reading پاک ایران گیس منصوبے پر کام جاری 2018 تک بحران ختم ہوجائےگا، وزیر پٹرولیم

آئی ڈی پیز کی بحالی اوردوبارہ آباد کاری اولین ترجیح ہوگی،اقبال جھگڑا

datetime 29  فروری‬‮  2016

آئی ڈی پیز کی بحالی اوردوبارہ آباد کاری اولین ترجیح ہوگی،اقبال جھگڑا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے نامزد گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ڈی پیز کی بحالی اوردوبارہ آباد کاری میری اولین ترجیح ہوگی۔ جنگ رپورٹر وقار ستی کے مطابق اتوار کونجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading آئی ڈی پیز کی بحالی اوردوبارہ آباد کاری اولین ترجیح ہوگی،اقبال جھگڑا

گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے تحفظ نسواں بل پر دستخط کردیئے

datetime 29  فروری‬‮  2016

گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے تحفظ نسواں بل پر دستخط کردیئے

لاہور (نیوزڈیسک )گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے تحفظ نسواں بل پر دستخط کردیئے جس کے بعد بل کو قانونی حیثیت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی سے کثرت رائے سے منظور ہونے والے تحفظ خواتین بل پر گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے دستخط کردیئے جس کے بعد اس بل کو قانونی حیثیت مل گئی۔… Continue 23reading گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے تحفظ نسواں بل پر دستخط کردیئے

بالائی علاقوں میں سرد، پنجاب اور سندھ میں موسم گرم

datetime 29  فروری‬‮  2016

بالائی علاقوں میں سرد، پنجاب اور سندھ میں موسم گرم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے جبکہ پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں موسم گرم اور خشک ہے۔گلگت بلتستان،مالاکنڈ ڈویڑن سمیت مختلف علاقوں میں موسم صاف ہے لیکن سردی اب بھی برقرار ہے،پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم خشک ہے رات اور صبح کے اوقات میں موسم… Continue 23reading بالائی علاقوں میں سرد، پنجاب اور سندھ میں موسم گرم

کراچی‘ ٹرک میں آتشزدگی، 40سے زائد موٹرسائیکلیں خاکستر

datetime 29  فروری‬‮  2016

کراچی‘ ٹرک میں آتشزدگی، 40سے زائد موٹرسائیکلیں خاکستر

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں یو پی موڑ کے قریب موٹرسائیکل سے بھرے ٹرالر میں آگ لگ گئی، آگ کے باعث 40 سے زائد موٹرسائیکلیں اور 6 کاریں جل گئیں۔آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق نیو کراچی میں یوپی موڑ کے قریب موٹرسائیکل سے بھرے ٹرالر میں آگ لگ گئی،جس کے… Continue 23reading کراچی‘ ٹرک میں آتشزدگی، 40سے زائد موٹرسائیکلیں خاکستر

ملتان میں پولیس کا چھاپا، 50 ہزار پتنگیں برآمد

datetime 29  فروری‬‮  2016

ملتان میں پولیس کا چھاپا، 50 ہزار پتنگیں برآمد

ملتان(نیوز ڈیسک)ملتان میں پولیس نے چھاپا مارکے 50 ہزار سے زائد پتنگیں برآمد کرکے 4افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق محمد وسیم نامی شخص نے گڑمنڈی کے علاقے میں پتنگیں تیار کرنے کا کارخانہ بنارکھا تھا جہاں چھاپا مار کر50 ہزار پتنگیں اور سیکڑوں میٹر ڈور برآمد کی گئی۔ کارروائی کےدوران کارخانے کو سیل اور… Continue 23reading ملتان میں پولیس کا چھاپا، 50 ہزار پتنگیں برآمد