جب نوٹس جاری ہی نہیں کیے تو واپس کیسے لیں؟ پیمرا کا پی ایف یو جے کو جواب
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی ایف یو جے کی طرف سے مختلف اخبارات میں ایک بیان شائع ہو اہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ممتاز قادری کے جنازے کی کوریج پر دیئے گئے پیمرا نوٹس واپس لیے جائیں۔ پیمرا کے ترجمان کے مطابق جب کوئی نوٹس دیا ہی نہیں گیا تو واپس کیسے لیے… Continue 23reading جب نوٹس جاری ہی نہیں کیے تو واپس کیسے لیں؟ پیمرا کا پی ایف یو جے کو جواب