پاک سرزمین پارٹی کے اہم رہنما پر قاتلانہ حملہ،بھتیجے سمیت شدید زخمی
کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق میجر جمیل کیانی اور انکا بھتیجا شدید زخمی ہوگیا۔ جمیل کیانی نے حال ہی میں پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی۔فوج سے ریٹائرڈ جمیل کیانی اور انکے بھتیجے کو گلشن اقبال تیرہ ڈی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کردیا۔ جمیل… Continue 23reading پاک سرزمین پارٹی کے اہم رہنما پر قاتلانہ حملہ،بھتیجے سمیت شدید زخمی