طورخم کشیدگی،تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کا مل کر قابل تحسین اقدام،پاک فوج کی حمایت میں نعرے
لنڈی کوتل (این این آئی)لنڈی کوتل میں پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے زیراہتمام امن اور پاک فوج کی حمایت میں ریلی نکالی گئی جو سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل تھی جس میں عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی، شرکاء نے امن اور پاک فوج کی حمایت میں نعرہ بازی کی۔اس موقع پر خطاب کرتے… Continue 23reading طورخم کشیدگی،تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کا مل کر قابل تحسین اقدام،پاک فوج کی حمایت میں نعرے