عید کی قدیم رسم آج کے مصروف ترین دور میں بھی جاری، لوگوں نے انتظامات کرنے شروع کر دئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جڑواں شہروں میں مقیم پردیسیوں کی آبائی گھروں میں عید منانے کیلئے روانگی کا سلسلہ ہفتہ کو بھی جاری رہا۔ منگل، بدھ، جمعرات اور جمعہ چار روزہ سرکاری تعطیلات کے اعلان کے بعد سرکاری ملازمین نے ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں ساتھ ملا کر 6 چھٹیاں آبائی گھروں میں منانے کا… Continue 23reading عید کی قدیم رسم آج کے مصروف ترین دور میں بھی جاری، لوگوں نے انتظامات کرنے شروع کر دئے