پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

مظلوم کشمیریوں کو دبانے کیلئے بھارتی حکومت نے انتہائی اقدامات کا اعلان کردیا

datetime 10  جولائی  2016

مظلوم کشمیریوں کو دبانے کیلئے بھارتی حکومت نے انتہائی اقدامات کا اعلان کردیا

سرینگر (این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں مجاہدکمانڈر برہان مظفر وانی اور انکے دو ساتھیوں کی شہادت کے بعد عوامی احتجاج کو روکنے کے لیے انٹرنیٹ اور موبائل سروس بدستور معطل رہی ٗ مواصلاتی نظام مکمل طور پربندرہا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کٹھ پتلی انتظامیہ نے علاقے میں تمام موبائل اور انٹرنیٹ سروسز تاحکم ثانی بند… Continue 23reading مظلوم کشمیریوں کو دبانے کیلئے بھارتی حکومت نے انتہائی اقدامات کا اعلان کردیا

مقبوضہ کشمیر ،بھارتی پولیس کو جان کے لالے پڑ گئے،کشمیریوں کا غصہ انتہا کو پہنچ گیا

datetime 10  جولائی  2016

مقبوضہ کشمیر ،بھارتی پولیس کو جان کے لالے پڑ گئے،کشمیریوں کا غصہ انتہا کو پہنچ گیا

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے کہا ہے کہ ضلع اسلام آباد کے علاقے بجبہارہ میں لوگوں کے ایک مشتعل ہجوم نے ایک پولیس اہلکار پر حملہ کرکے اسے ہلاک کردیا اوراس کی گاڑی دریائے جہلم میں پھینک دی۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایک پولیس افسر نے بتایا کہ مشتعل لوگوں نے جنوبی… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر ،بھارتی پولیس کو جان کے لالے پڑ گئے،کشمیریوں کا غصہ انتہا کو پہنچ گیا

مقبوضہ کشمیر ،کمانڈر برہان کی نماز جنازہ،سینکڑوں سکھ بھی پہنچ گئے ،جذباتی مناظر ،مجاہدین کاشہید کمانڈر کو شاندارخراج تحسین

datetime 10  جولائی  2016

مقبوضہ کشمیر ،کمانڈر برہان کی نماز جنازہ،سینکڑوں سکھ بھی پہنچ گئے ،جذباتی مناظر ،مجاہدین کاشہید کمانڈر کو شاندارخراج تحسین

سرینگر (این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے حزب المجاہدین کے ممتاز کمانڈر برہان مظفر وانی کی نماز جنازہ کے موقع پر انتہائی جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے اور قابض انتظامیہ کی طرف سے عائد کی جانے والی پابندیوں کے باوجود مقبوضہ علاقے کے اطراف واکناف سے لاکوں کی… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر ،کمانڈر برہان کی نماز جنازہ،سینکڑوں سکھ بھی پہنچ گئے ،جذباتی مناظر ،مجاہدین کاشہید کمانڈر کو شاندارخراج تحسین

عمران خان کے بعدطاہر القادری کی لندن روانگی،حقیقت کیا ہے؟

datetime 10  جولائی  2016

عمران خان کے بعدطاہر القادری کی لندن روانگی،حقیقت کیا ہے؟

لاہور( این این آئی)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کل ( منگل)کے روز لندن روانہ ہوں گے جہاں وہ بریڈ فورڈ میں اسلامک سنٹر کا دورہ اور سکارٹ لینڈ یارڈمیں لیکچر دیں گے ۔جبکہ پاکستانی عوامی تحریک نے ڈاکٹر طاہر القادری کے دورہ لندن کے دوران پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان… Continue 23reading عمران خان کے بعدطاہر القادری کی لندن روانگی،حقیقت کیا ہے؟

افغان مہاجرین کیخلاف شدت جذبات کی اصل وجہ ،عمران خان حقیقت سامنے لے آئے

datetime 10  جولائی  2016

افغان مہاجرین کیخلاف شدت جذبات کی اصل وجہ ،عمران خان حقیقت سامنے لے آئے

اسلام آباد (این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کیخلاف شدت جذبات کی وجہ اغواء برائے تاوان ، دہشتگردی کے واقعات ہیں ۔ وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ یہ واقعات زیادہ تر پشاور میں ہوتے ہیں ، انہوں نے… Continue 23reading افغان مہاجرین کیخلاف شدت جذبات کی اصل وجہ ،عمران خان حقیقت سامنے لے آئے

مقبوضہ کشمیر میں پرتشدد مظاہروں کی لہر،آغاز کیوں ہوا؟برہان وانی کی نماز جنازہ میں لوگ دیکھ کر بھارتی غاصبوں کے ہوش اُڑ گئے

datetime 10  جولائی  2016

مقبوضہ کشمیر میں پرتشدد مظاہروں کی لہر،آغاز کیوں ہوا؟برہان وانی کی نماز جنازہ میں لوگ دیکھ کر بھارتی غاصبوں کے ہوش اُڑ گئے

سری نگر(این این آئی)مظاہرے جمعے کو انڈین سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں جنوبی کشمیر کے علاقے کوکر ناگ میں عسکریت پسند تنظیم حزب المجاہدین کے 25 سالہ رہنما برہان وانی کی شہادت کے بعد شروع ہوئے۔مختلف مقامات پر مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کی وجہ سے100 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جن میں متعدد کی حالات… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں پرتشدد مظاہروں کی لہر،آغاز کیوں ہوا؟برہان وانی کی نماز جنازہ میں لوگ دیکھ کر بھارتی غاصبوں کے ہوش اُڑ گئے

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسزکے فائرنگ سے شہید افرادکی تعداد20ہوگئی،300 سے زائد زخمی، مزید فوج تعینات

datetime 10  جولائی  2016

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسزکے فائرنگ سے شہید افرادکی تعداد20ہوگئی،300 سے زائد زخمی، مزید فوج تعینات

سرینگر/اسلام آباد (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسزکے مظالم جاری ہیں جبکہ فورسز کی فائرنگ سے شہید افرادکی تعداد20ہوگئی ،300سے زائد افرادزخمی ہیں جن میں سے اکثر کی حالت تشویشناک ہے،اس سے قبل مقبوضہ علاقے کے مختلف مقامات سے ہزاروں لوگ کرفیو اور دیگر پابندیاں توڑتے ہوئے حریت پسند رہنماء برہان وانی کے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسزکے فائرنگ سے شہید افرادکی تعداد20ہوگئی،300 سے زائد زخمی، مزید فوج تعینات

عمران خان رمضان المبارک میں شوکت خانم کے نام پر اکٹھے کئے گئے چندے کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں؟رانا ثناء اللہ نے سنگین الزام لگادیا

datetime 10  جولائی  2016

عمران خان رمضان المبارک میں شوکت خانم کے نام پر اکٹھے کئے گئے چندے کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں؟رانا ثناء اللہ نے سنگین الزام لگادیا

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان رمضان المبارک میں شوکت خانم کے نام پر اکٹھے کئے گئے چندے کو جلسے جلوسوں اور دھرنوں پر خرچ کرنے کیلئے بیتاب ہیں،عمران خان کی سیاست میں اپنی کوئی سوچ اور سمت نہیں ،وزیر اعظم نواز… Continue 23reading عمران خان رمضان المبارک میں شوکت خانم کے نام پر اکٹھے کئے گئے چندے کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں؟رانا ثناء اللہ نے سنگین الزام لگادیا

لال حویلی کے باہر طاہر القادری کے گارڈ اور پنجاب پولیس میں جھگڑا ،پولیس کی اضافی نفری طلب

datetime 10  جولائی  2016

لال حویلی کے باہر طاہر القادری کے گارڈ اور پنجاب پولیس میں جھگڑا ،پولیس کی اضافی نفری طلب

راولپنڈی (این این آئی) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کی شیخ رشید سے ملاقات کیلئے لال حویلی آمد کے موقع پر طاہر القادری کے گارڈ اور پنجاب پولیس میں جھگڑا ہوگیا ۔طاہر القادری کے گارڈ ان کا بیگ لال حویلی کے اندر لے کر جانا چاہتے تھے مگر پولیس اہلکاروں نے انہیں روکا… Continue 23reading لال حویلی کے باہر طاہر القادری کے گارڈ اور پنجاب پولیس میں جھگڑا ،پولیس کی اضافی نفری طلب