جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

پی ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں کے پانچویں اسپیل الرٹ جاری کر دیا

datetime 26  جولائی  2025

پی ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں کے پانچویں اسپیل الرٹ جاری کر دیا

لاہور( این این آئی)پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے پانچویں اسپیل الرٹ جاری کر دیا۔ 28 سے 31 جولائی کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہائوالدین، گجرات، گجرانوالہ، حافظ آباد میں بارش کی پیشگوئی ہے۔ لاہور، شیخوپورہ، سیالکوٹ،… Continue 23reading پی ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں کے پانچویں اسپیل الرٹ جاری کر دیا

اسپتال میں خواتین کی چھپ کر نازیبا ویڈیوز بنانے والا پولیس اہلکار گرفتار

datetime 26  جولائی  2025

اسپتال میں خواتین کی چھپ کر نازیبا ویڈیوز بنانے والا پولیس اہلکار گرفتار

گوجر خان (این این آئی)راولپنڈی کے علاقے گوجرخان میں خواتین کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔گرفتار پولیس اہلکار کے خلاف درج ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم ٹی ایچ کیو ہسپتال کے باتھ روم میں خفیہ طور پر خواتین کی نامناسب حالت میں تصاویر اور ویڈیوز… Continue 23reading اسپتال میں خواتین کی چھپ کر نازیبا ویڈیوز بنانے والا پولیس اہلکار گرفتار

بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے والد اور بیوی قتل، بھائی زخمی

datetime 25  جولائی  2025

بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے والد اور بیوی قتل، بھائی زخمی

پشاور(این این آئی)شبقدر میں بدبخت بیٹے نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کرکے والد اور بیوی کو قتل کردیا ،جبکہ بھائی زخمی ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق واقعہ شبقدر کے علاقے دلہ زاک میں پیش آیا ،جس پر تھانہ سرو کلی میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم اعجاز… Continue 23reading بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے والد اور بیوی قتل، بھائی زخمی

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

datetime 25  جولائی  2025

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی، 28 جولائی سے خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت دیگر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ملک کے بالائی علاقوں میں کم شدت کی مون… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

گلگت بلتستان میں سیلابی تباہ کاریوں سے اب تک 9افراد جابحق ہوئے

datetime 25  جولائی  2025

گلگت بلتستان میں سیلابی تباہ کاریوں سے اب تک 9افراد جابحق ہوئے

گلگت (این این آئی)ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے کہا ہے . صوبہ بھر میں سیلابی تباہ کاریوں سے اب تک 9 افراد جابحق ہوئے ہیں جن میں 2خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں ۔ لاپتہ افراد کی تعداد 10 سے 12 ہوسکتی ہے ۔ سیلاب کی تباہ کاریوں سے 500 سے… Continue 23reading گلگت بلتستان میں سیلابی تباہ کاریوں سے اب تک 9افراد جابحق ہوئے

ندی کے کنارے کھیلتے ہوئے 4کم عمر بہنیں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں

datetime 25  جولائی  2025

ندی کے کنارے کھیلتے ہوئے 4کم عمر بہنیں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)دکی میں ندی کے کنارے کھیلتے ہوئے 4کم عمر بہنیں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لیویز ذرائع کاکہنا ہے کہ انبار ندی کے کنارے کھیلتے ہوئے ندی میں گرنے والی چار کم عمر بہنیں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں،بچیوں کی عمریں… Continue 23reading ندی کے کنارے کھیلتے ہوئے 4کم عمر بہنیں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں

دوران پرواز 35 ہزار فٹ کی بلندی پر طیارے میں بچے کی پیدائش

datetime 25  جولائی  2025

دوران پرواز 35 ہزار فٹ کی بلندی پر طیارے میں بچے کی پیدائش

ممبئی(این این آئی)ایک بھارتی ایئرلائن کی پرواز میں 35 ہزار فٹ کی بلندی پر تھائی خاتون نے بچے کو جنم دے دیا۔مسقط سے ممبئی آنے والی پرواز میں ایک جذباتی لمحہ پیش آیا جب دورانِ پرواز ایک تھائی خاتون نے بچے کو جنم دیا، اس وقت پرواز 35 ہزار فٹ کی بلندی پر تھی۔ بھارتی… Continue 23reading دوران پرواز 35 ہزار فٹ کی بلندی پر طیارے میں بچے کی پیدائش

راولپنڈی بڑی تباہی سے محفوظ، فتنہ الخوارج کا کارندہ بارودی مواد سمیت گرفتار

datetime 25  جولائی  2025

راولپنڈی بڑی تباہی سے محفوظ، فتنہ الخوارج کا کارندہ بارودی مواد سمیت گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)وفاقی دارالحکومت کا جڑواں شہر بڑی تباہی سے بچ گیا، جہاں فتنہ الخوارج کے کارندے کو بارودی مواد سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق راولپنڈی کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا،جب سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی میں فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے ایک انتہائی… Continue 23reading راولپنڈی بڑی تباہی سے محفوظ، فتنہ الخوارج کا کارندہ بارودی مواد سمیت گرفتار

ماہ صفر کا چاند کب نظر آئے گا ، سپارکو نے پیشگوئی کر دی

datetime 25  جولائی  2025

ماہ صفر کا چاند کب نظر آئے گا ، سپارکو نے پیشگوئی کر دی

لاہور (این این آئی) سپارکو نے ماہ صفر 1447ہجری کی ممکنہ رویت ہلال کی پیش گوئی کر دی۔سپارکو کے مطابق ماہِ صفر 1447ہجری کے نئے چاند کی پیدائش 25 جولائی 2025کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 12بج کر 11منٹ پر ہو گی۔ ترجمان سپارکو کے مطابق 25جولائی 2025ء کو غروبِ آفتاب کے وقت… Continue 23reading ماہ صفر کا چاند کب نظر آئے گا ، سپارکو نے پیشگوئی کر دی

1 2 3 4 5 6 12,309