ہر شہری کو انصاف، تقریر اور سوچ کی آزادی کا حق حاصل ہے، سپریم کورٹ
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ملک کے ہر شہری کو سیاسی اور سماجی انصاف، تقریر اور سوچ کی آزادی کا حق حاصل ہے، ناقدین اور سیاسی مخالفین کو ریاست کا دشمن سمجھنے کے بجائے عوام کی مرضی کو قبول کرنا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے عماد یوسف کے خلاف… Continue 23reading ہر شہری کو انصاف، تقریر اور سوچ کی آزادی کا حق حاصل ہے، سپریم کورٹ