فیصل آباد،چھے سالہ گہریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کی ویڈیو وائرل ہو نے پرچائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم مو قع پرپہنچ گئی
مکوآنہ (این این آئی)فیصل آبادچھے سالہ گہریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کی ویڈیو وائرل ہو نے پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم مو قع پر پہنچ گئی،تشد د کر نے والو ں کے خلا ف قا نو نی کارروائی کر نے کا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطا بق جھنگ روڈ کے علا قہ علی ہاؤسنگ میںباسط… Continue 23reading فیصل آباد،چھے سالہ گہریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کی ویڈیو وائرل ہو نے پرچائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم مو قع پرپہنچ گئی