ملک بھر میں مون سون سیزن کی آخری بارشیں آج سے شروع
لاہور ( این این آئی) ملک بھر میں مون سون سیزن کی آخری بارشیں آج سے شروع ہونے کا امکان ہے ۔ جمعرات سے ہفتے تک بارشوں سے درجہ حرارت میں کمی کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ مغربی ہوائیں آج بروز جمعرات کوملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی ۔ محکمہ… Continue 23reading ملک بھر میں مون سون سیزن کی آخری بارشیں آج سے شروع