منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

سندھ کی سیاسی شخصیت کی مسلم لیگ( ن) میں شمولیت

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

سندھ کی سیاسی شخصیت کی مسلم لیگ( ن) میں شمولیت

کراچی(این این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنمااور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ کوئی ڈیل نہیں ہوئی ، میدان خالی نہیں چھوڑیں گے،الیکشن میں پیپلزپارٹی کاسخت مقابلہ کریں گے۔ سندھ کی سیاسی شخصیت جام کرم علی نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی، جام کرم علی نے مسلم لیگ… Continue 23reading سندھ کی سیاسی شخصیت کی مسلم لیگ( ن) میں شمولیت

مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

میاں چنوں(این این آئی)مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے تلمبہ میں ادا کردی گئی ہے، طارق جمیل نے خوداپنے بیٹے کی نماز جنازہ پڑھائی۔بعد ازاں عاصم جمیل کی تدفین مقامی مسجد کے احاطہ میں کردی گئی۔تلمبہ میں نمازجنازہ کیلئے موجود لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے مولانا طارق… Continue 23reading مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

13سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا واقعہ ، ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

13سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا واقعہ ، ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

کراچی(این این آئی)کورنگی ڈھائی نمبر سے 13سالہ لڑکی کی لاش کے ابتدائی طبی معائنے میں زیادتی اور تشدد کا انکشاف سامنے آیا ، بچی کے جسم پرتشدد،جلائے جانے کے نشانات موجود ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی ڈھائی نمبر سے 13سالہ لڑکی کی لاش ملنے کے واقعے پر جناح اسپتال میں لاش کے ابتدائی… Continue 23reading 13سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا واقعہ ، ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

عمران کو اقتدار پٹھانوں نے دلوایا مگر اس نے گھاس بھی نہیں ڈالی ، پرویز خٹک

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

عمران کو اقتدار پٹھانوں نے دلوایا مگر اس نے گھاس بھی نہیں ڈالی ، پرویز خٹک

چترال(این این آئی) پی ٹی آئی (پارلیمنٹرئن) کے صدر پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کو پٹھانوں نے اقتدار دلوایا مگر اس نے پٹھانوں کو گھاس بھی نہیں ڈالی کیونکہ وہ اس زعم میں مبتلا تھاکہ چاہے وہ خیبر پختونخوا کیلئے کچھ کرے یا نہ کرے جذباتی پٹھانوں کے سامنے ایک جذباتی تقریر… Continue 23reading عمران کو اقتدار پٹھانوں نے دلوایا مگر اس نے گھاس بھی نہیں ڈالی ، پرویز خٹک

بہن کی بھائی کے سسر سے شادی کرائی جائے: جرگے کا فیصلہ

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

بہن کی بھائی کے سسر سے شادی کرائی جائے: جرگے کا فیصلہ

رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یار خان میں پسند کی شادی پر جرگے نے فیصلہ کیا ہے کہ بہن کی بھائی کے سسر سے شادی کرائی جائے۔لڑکے کے ورثا نے الزام لگایا ہے کہ جرگے کے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر جوڑے کو قتل کرنے کا فیصلہ دیا گیا ہے اس حوالے سے… Continue 23reading بہن کی بھائی کے سسر سے شادی کرائی جائے: جرگے کا فیصلہ

اینٹی کرپشن کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

اینٹی کرپشن کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

لاہور ( این این آئی) لاہور کی ضلع کچہری نے پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی کو 14 روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ عامر رضا نے اینٹی کرپشن کی درخواست پر سماعت کی۔پرویز الٰہی… Continue 23reading اینٹی کرپشن کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

پاکستانی 2 ماہ میں 31 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

پاکستانی 2 ماہ میں 31 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے

مکوآنہ (این این آئی)چائے پاکستانیوں کا پسندہ گرم مشروب ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ صرف 2 ماہ کے دوران پاکستانی چائے پر 31 ارب 64 کروڑ روپے خرچ کرچکے ہیں۔ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں پاکستانی 31 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے۔ بجٹ دستاویز… Continue 23reading پاکستانی 2 ماہ میں 31 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے

ایک دن باقی،غیر قانونی مقیم افغانیوں نے اپنی جائیدادیں فروخت کر کے واپسی کا عمل تیز کر دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

ایک دن باقی،غیر قانونی مقیم افغانیوں نے اپنی جائیدادیں فروخت کر کے واپسی کا عمل تیز کر دیا

گوجرخان(این این آئی)غیر قانونی مقیم افراد کو 31اکتوبر تک پاکستان چھوڑنے کے حکومتی اعلان کے بعد دیگر شہروں کی طرح تحصیل گوجرخان اور بالخصوص شہر میں غیر قانونی مقیم افغانیوں نیاپنی جائیدادیں فروخت اور دیگر کاروباری معاملات کو سمیٹ کر واپسی کا عمل تیز کر دیا ،پچھلے دو دنوں سے اس وقت تک متعدد افغان… Continue 23reading ایک دن باقی،غیر قانونی مقیم افغانیوں نے اپنی جائیدادیں فروخت کر کے واپسی کا عمل تیز کر دیا

صدر مملکت کامولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023

صدر مملکت کامولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ صدر مملکت نے پیر کو اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی ناگہانی موت کی خبر سن کر انتہائی دکھ ہوا،جوان بیٹے کے انتقال کی خبر… Continue 23reading صدر مملکت کامولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت

1 701 702 703 704 705 706 707 708 709 710 711 12,298